Create AI Video
Create AI Video

Hy this is sp parlooo

habibdigi1012001
2024-06-08 13:15:48
دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟1- ھٹلرآپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا.2. جوزف اسٹالناس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟3. ماوزے تنگاس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا .کیا وہ مسلم تھا؟4. مسولینیچار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟5. اشوکااس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا.کیا وہ مسلم تھا؟6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے.انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا .آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے .

Related Videos