Create AI Video
Create AI Video

Disease informationمنہ میں چھالے ہونے کی سب سے بڑی وجہ

Abida Nawaz
2024-08-25 02:12:37
نقصان دہ کھانے: بہت زیادہ تیز مصالحے دار،منہکھٹے،ہیا گرم کھانے کی وجہ سے منہ میں چھالے ہو سکتے ہیں۔تناؤ: ذہنی دباؤ اور تناؤ بھی منہ میں چھالے بننے کی وجہ ہو سکتی ہے۔وٹامن کی کمی: خاص طور پر وٹامن بی12، فولک ایسڈ، اور آئرن کی کمی چھالے پیدا کرنے میں کردار ادا کر سکتی ہے۔خون کی بیماری: بعض خون کی بیماریوں کی وجہ سے بھی منہ میں چھالے ہو سکتے ہیں۔دوا کا ردعمل: بعض دواؤں کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے منہ میں چھالے ہو سکتے ہیں

Related Videos